بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلع ردکھد کی حدود میں گر کر تباہ ہوا تاہم اس کے دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوران پرواز ہیلی کاپٹر میں فنی خراب پیدا ہوگئی جو اس کی تباہی کی وجہ بنی، تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال فروری کے مہینے میں پاکستان نے بھارتی فوج کا ایک جنگی طیارہ آزاد کشمیر میں مار گرایا تھا، طیارے کے پائلٹ ابھی ندن کو پاک فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔

پاکستان نے 28 فروری کو دو بھارتی طیاسرے مار گرائے تھے جن میں سے ایک آزاد کشمیر میں گرا جبکہ دوسرے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا تھا، پاکستان نے بعدازاں جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کے سابق میجر کا ٹارگٹ کلرز سے خون خرابہ کرانے کا منصوبہبھارتی فوج کے سابق میجر کا ٹارگٹ کلرز سے خون خرابہ کرانے کا منصوبہ'پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو اُس وقت نشانہ بناؤ جب وہ گھر والوں کیساتھ باہر نکلیں...' ویڈیو منظر عام پر۔۔۔ تفصیلات یہاں: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانپاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانچین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کے لیے بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا کے لیے بھارت کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ ہوں گے، دورے سے قبل وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھارت
مزید پڑھ »

’جج کے خلاف تحقیق کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے‘’جج کے خلاف تحقیق کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے‘جسٹس فائز عیسیٰ کے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ بینچ نے اٹارنی جنرل سے کہا ہے کہ وہ عدالت کو اس بات پر مطمئن کریں کہ کسی بھی جج کے خلاف تحقیقات کرنے کا اختیار کس ادارے کے پاس ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:24