بھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu ViratKholi
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا کہ اسٹیٹ کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کے لیے میرے والد سے پیسے مانگے گئے تھے۔
بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیٹ کرکٹ میں ایک بار کوئی آگے آیا اور میرے والد سے کہا کہ سلیکشن کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اس کے لیے انہیں کچھ اور کرنا پڑے گا،یعنیٰ وہ رقم مانگ رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ گیم میں کھلاڑیوں کے شارٹس اور کریکٹر کیسے بنائے جاتے ہیں؟کرکٹ گیم میں کھلاڑیوں کے شارٹس اور کریکٹر کیسے بنائے جاتے ہیں؟ دلچسپ ویڈیو ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی درندگی، وادی میں مزید 2 کشمیری شہیدمظفرآباد: مقبوضہ کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے ضلع ڈوڈا میں مزید 2 کشمیر ی شہید کردیے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا -
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ، دو کشمیری جوان شہیدسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری جوان شہید ہو گئے۔ ضلع ڈوڈا میں حریت پسندوں کی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا۔ عورتوں اور بچوں کی رات کھلے آسمان تلے بسر کرنا پڑی۔
مزید پڑھ »