بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ وار کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ وار کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے وزارتوں اور ڈویڑنزکو ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی گروپ حساس معلومات تک رسائی کیلئے سرگرم

ہوچکا ہے،بھارتی گروپ ای میلز کے ذریعے پاکستانی عسکری اور سول اداروں کو ٹارگٹ کررہا ہے۔بھارتی اے پی ٹی گروپ ریٹل سنیک کا پاکستانی عسکری،سول اداروں پرحملے کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے۔حکومت نے وزارتوں اورڈویڑنزکو ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ بھارتی گروپ حساس معلومات تک رسائی کیلئے سرگرم ہوچکا ہے،بھارتی گروپ ای میلز کےذریعے پاکستانی عسکری اور سول اداروں کو ٹارگٹ کررہا ہے،خدشے کے پیش نظرتمام وزارتوں کوتکنیکی پہلوو¿ں پرمبنی سفارشات فراہم کردی گئیں۔ تمام محکموں کو ای میل کی د±ہری تصدیق کا طریقہ کار...

لگیں۔ای میل میں تفصیلی معلومات کیلئے خطرناک سافٹ وئیر والی زپ فائل کھولنے کا کہاجاتاہے۔ فائل ڈاو¿ن لوڈ کرنے پر ہیکرز متعلقہ ادارے کی حساس معلومات تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں۔ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سافٹ وئیر میں اینٹی وائرس اور ونڈو وائٹ لسٹنگ کو بائی پاس کرنے کی صلاحیت ہے،یہ وائرس ڈاکومنٹس فائلز سرٹیفکیٹس پاسپورڈز اور دیگر حساس معلومات اسٹور کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، بھارتی سافٹ وئیرمیں پکڑنے جانے کی شرح بہت کم ہے۔خدشے کے پیشِ نظر تمام وزارتوں کو تکنیکی پہلوو¿ں پرمبنی سفارشات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی ہرلڑکی رابی اورحلیمہ سے زیادہ خوبصورت ہےپاکستان کی ہرلڑکی رابی اورحلیمہ سے زیادہ خوبصورت ہےمیں بھی ان جیسی تھی لیکن اب اپنے اللہ کیلئے ہوں تو دعا کریں اپنے رب کو پسند آوں SamaaTV
مزید پڑھ »

عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظمعید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے: سعودی مفتی اعظمریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھر پر ادا کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے، شہباز گلکرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے، شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں۔ کرپٹ لیگ کی قیادت اربوں ڈالر کی چوری پر عدالت سے سزا یافتہ ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت فالس فلیگ آپریشنزکےلیےکسی بہانےکی تلاش میں ہے، شاہ محمود قریشیبھارت فالس فلیگ آپریشنزکےلیےکسی بہانےکی تلاش میں ہے، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ قوتیں ہیں جو پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتیں ہیں، یہ قوتیں مختلف طریقوں سے نقصان پہنچانے کے لیے سرگرم ہیں، کبھی یہ لوگ بھجوا کر دراندازی کرتے ہیں، کلبھوشن کا کیس سامنے ہے وہ جیسے گرفتا رہوا
مزید پڑھ »

پاکستان کے وہ علاقے جہاں آج بارش کا امکان ہےپاکستان کے وہ علاقے جہاں آج بارش کا امکان ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:16:51