بھارت: ہندو طلباء مسلمان پروفسیر کیخلاف سڑکوں پر

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: ہندو طلباء مسلمان پروفسیر کیخلاف سڑکوں پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سیکولر بھارت ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

بھارت کا سیکولرزم ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیا ہے ۔بھارت میں ہندو طلباء نے مسلمان پروفیسر فیروز خان کیخلاف دھرنا دےدیا۔ طلباء نے سوال اٹھایا ہے کہ ایک مسلمان پروفیسر ہندووں کو مذہب کی تعلیم کیسے دے سکتا ہے۔ مسلمان پروفیسر بنارس یونیورسٹی میں شعبہ سنسکرت میں تعینات ہوئے ہیں۔

انتہا پسند ریسرچ اسکالرز شبھم تیواری نے سوال اٹھایا ہے اور کہا ہے کہ کہ مسلمان ہندوؤں کو دھرم اور سنسکر تعلیم نہیں دے سکتا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیروز خن کو سبھی امیدواروں میں سب سے قابل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ضابطے کی رو زے مذہب کی بنیاد پر کسی سے تفریق نہیں برتی جا سکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمان پروفیسر سنسکرت اور ہندو دھرم کیسے پڑھا سکتا ہے؟مسلمان پروفیسر سنسکرت اور ہندو دھرم کیسے پڑھا سکتا ہے؟انڈیا کی بنارس ہندو یونیورسٹی کے ہندو طلبہ شعبۂ سنسسکرت میں ایک مسلمان پروفیسر فیروز خان کی تقرری کے خلاف گذشتہ ایک ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ ان طلبہ کا کہنا ہے کہ ایک مسلمان ہندوؤں کو ہندو مذہب کی تعلیم نہیں دے سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی ہراسانی پر مسلمان طالبہ کی خودکشی، والد کی دُہائیاں - ایکسپریس اردوبھارت میں جنسی ہراسانی پر مسلمان طالبہ کی خودکشی، والد کی دُہائیاں - ایکسپریس اردوطالبہ کے موبائل سے پروفیسر کے نازیبا اور دھمکی آمیز پیغامات ملنے کے باوجود پولیس اورانتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
مزید پڑھ »

مسلمان حکمرانوں کی محض 5 تعمیرات سے بھارت کتنا کماتا ہے؟مسلمان حکمرانوں کی محض 5 تعمیرات سے بھارت کتنا کماتا ہے؟یہ عمارتیں کس نے بنوائیں اور بھارت ان سے کتنا کماتا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ہوگیا، سیکریٹری خارجہبھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ہوگیا، سیکریٹری خارجہبھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ہوگیا، سیکریٹری خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چین، بھارت اور روس امریکی سمندر کو آلودہ کررہے ہیں، ٹرمپ - World - Dawn Newsچین، بھارت اور روس امریکی سمندر کو آلودہ کررہے ہیں، ٹرمپ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین سے لوٹ مارلاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین سے لوٹ مارمسلح افراد نے لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین کو لوٹ لیا ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو پکڑ کر مسروقہ سامان برآمد کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:41:12