بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 3 نوجوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 3 نوجوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 3 نوجوان شہید SamaaTV

Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 50 mins ago

بھارتی فوج کے کشمیری مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید 3 نہتے کشميريوں کو شوپياں کے علاقے ترک ونگام ميں نام نہاد سرچ آپريشن کے دوران شہيد کردیا گیا۔ دو دن قبل کلگام ميں بھی سرچ آپريشن کی آڑ ميں 4 نوجوانوں کو شہيد کيا گيا تھا جبکہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جعلی کارروائیوں کے دوران شہید ہونیوالوں کی تعداد 33 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت برقرار، مزید 3 کشمیری شہیدمقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت برقرار، مزید 3 کشمیری شہیدسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بربریت اور درندگی کی انتہا کردی، آئے دن کشمیریوں کی شہادتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، آج بھی 3 نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاکلداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاک
مزید پڑھ »

لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاکلداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاک
مزید پڑھ »

انشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیاانشورنس کی رقم کی خاطر بھارتی شہری نے خود کو قتل کروالیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:16:52