بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 2 زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید 2 زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر لسوا گاؤں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہری شہید اور 2 شہری زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت 5 زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 2 شہری شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، 2شہری شہید، 3جوانوں سمیت5زخمی،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی پوسٹ تباہ، متعددہلاکراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ
مزید پڑھ »
بھارت ایل او سی پر کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردومسلح افواج بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیں گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 136واں روز، بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 136واں روز، بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirStillUnderSiege KashmirIssue KashmirBleeds Martyrs
مزید پڑھ »
پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »