بھارتی اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیران کر دیا

Fitness خبریں

بھارتی اداکار رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرکے مداحوں کو حیران کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اداکار رام کپور نے اپنی حالیہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر مداحوں کے لیے انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا۔

بھارتی ٹیلی ویژن، فلموں اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اپنی بہترین اداکاری کے لیے مشہور اداکار رام کپور نے حال ہی میں اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔

رام تقریباً 3 ماہ سے سوشل میڈیا سے غائب تھے۔اب اچانک انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں وہ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر سیلفی لیتے نظر آ رہے ہیں۔رام نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہیلو دوستوں، انسٹاگرام سے دوری کے لیے معذرت، میں اپنے جسم پر کافی محنت کر رہا تھا ۔ 51 سالہ اداکار نے اپنی اہلیہ گوتامی کپور کے ساتھ ایک اور تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے حیران کن طور پر 42 کلو وزن کم کیا ہے۔ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ کپورصاحب ، یہ تبدیلی واقعی متاثر کن ہے جبکہ ایک اور مداح نے کہا کہ یہ تبدیلی غیر معمولی ہے۔2019 میں، وہ 7 ماہ کے مختصر عرصے میں 30 کلو وزن کم کرنے پر خبروں کی زینت بنے تھے۔ اس وقت انہوں نے بتایا تھا کہ میں دن میں 8 گھنٹے کھاتا ہوں اور 16 گھنٹے کا روزہ رکھتا ہوں۔ میں صبح اور رات کو دو گھنٹے ورزش کرتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاوکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا37 سالہ اداکار وکرانت میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »

خاتون نے 3 انتہائی آسان طریقے اپناکر 32 کلو وزن کم کرنے کا راز بتا دیاخاتون نے 3 انتہائی آسان طریقے اپناکر 32 کلو وزن کم کرنے کا راز بتا دیاایک فٹنس کوچ خاتون نے 32 کلو وزن کم کیا اور ساتھ ہی انہوں نے وہ طریقہ کار بتایا جسے انہوں نے اپنی زندگی کا حصہ بنایا اور کامیابی حاصل کی
مزید پڑھ »

شائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کم کرنے کا بہترین طریقہ بتا دیاشائستہ لودھی نے وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے اپنے تجربے سے ایک مفید مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »

عرفی جاوید نے اپنا تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش کردیاعرفی جاوید نے اپنا تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش کردیامداحوں اور بالی ووڈ ستاروں نے لباس کو میٹ گالا کے لیے تیار قرار دیا، جس سے یہ فیشن کی دنیا میں اپنی جگہ مضبوط کر گیا
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے ریس کورس کا قصہ سنا کر مداحوں کو حیران کردیاامیتابھ بچن نے ریس کورس کا قصہ سنا کر مداحوں کو حیران کردیاجب کولکتہ میں کام کرتا تھا، میری تنخواہ 300-400 روپے تھی اخراجات پورے کرنے کے لیے میں ریس کورس جایا کرتا تھا، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:52:57