بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے

India خبریں

بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے سے روک دیا تھا

بھارت کے دباؤ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں ٹرافی ٹور کے تین شہر اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے۔

بھارت کے دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور کے تین شہر اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیے۔ پی سی بی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا نظر ثانی شدہ شیڈول آئی سی سی اور پی سی بی نے متفقہ طور پر ترتیب دیا ہے، ٹرافی ٹور کے پہلے شیڈول کی بھی آئی سی سی نے منظوری دی تھی۔پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے کشمیر ٹور پر بھارت کے اعتراض کو مسترد کر دیانئے شیڈول کے مطابق ٹور آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے، ٹرافی 25 نومبر تک پاکستان میں رہے گی جہاں اُسے ٹیکسلا، خان پور، ایبٹ آباد، مری اور نتھیا گلی لے جایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعچیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعبھارتی اعتراض کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے علاقوں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد میں چیمپنز ٹرافی کی نمائش منسوخ کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی دباؤ پر اسکردو اور کشمیر میں چیمپیئز ٹرافی ٹور منسوخ کر دیاآئی سی سی نے بھارتی دباؤ پر اسکردو اور کشمیر میں چیمپیئز ٹرافی ٹور منسوخ کر دیاآئی سی سی نے بھارتی دباؤ پر اسکردو اور کشمیر میں چیمپیئز ٹرافی ٹور منسوخ کر دیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاچیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاگزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورچیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورخط میں آئی سی سی سے بھارتی انکار کی وضاحت مانگی جائے گی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظرچیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 22:35:20