بھارتی مظالم پر اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ بھارت کے 9 لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھا رہے ہیں اور کل ان قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذرآتش کر دیے SamaaTV
Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 6 mins ago
وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری قتلِ عام سے دنیا کی توجہ ہٹانے کےلیے بھارت کی جانب سے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے امکانات نہایت روشن اور واضح ہیں۔ بھارتی مظالم پر اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ بھارت کے 9 لاکھ عسکری اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھا رہے ہیں اور کل ان قابض فوجیوں نے سری نگر میں 15 گھر نذرآتش کر دیے۔
عمران خان نے لکھا کہ سیکیورٹی فورسز کشمیریوں کو وحشیانہ ظلم وستم کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ ہندوتوا پر ایمان رکھنے والی قابض مودی حکومت چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکارکشمیریوں پر ستم ڈھا رہےہیں۔ کل ان قابض فوجیوں نےسری نگر میں 15 گھرنذرآتش کردیے۔ہندوتوا پر ایمان رکھنےوالی قابض مودی سرکارچوتھےجینیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتےہوئے آبادی کاتناسب بدلنےکیساتھ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت فالس فلیگ آپریشنزکےلیےکسی بہانےکی تلاش میں ہے، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ قوتیں ہیں جو پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتیں ہیں، یہ قوتیں مختلف طریقوں سے نقصان پہنچانے کے لیے سرگرم ہیں، کبھی یہ لوگ بھجوا کر دراندازی کرتے ہیں، کلبھوشن کا کیس سامنے ہے وہ جیسے گرفتا رہوا
مزید پڑھ »
بھارت سے سرحدی کشیدگی: نیپال نے نیا نقشہ جاری کردیانیپال کی کابینہ نے بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے بعدنئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی جس میں بھارت کے قابض علاقے لیپولیکھ، کالاپانی اور لیمپیادرا کو
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا AishaFarooqui Pakistan IndiaOccupiedKashmir India SecurityCouncil pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7
مزید پڑھ »
بھارت سے ادویات برآمدات کرنے کا معاملہ، ڈاکٹر ظفر مرزا کے اختیارات میں کمی کردی گئیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے ادویات برآمدات کرنے کے معاملے پر ڈاکٹر ظفر مرزا کے اختیارات میں کمی کر دی گئی
مزید پڑھ »