بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدی

Elections خبریں

بھارتی صدر نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دیدی
IndiaModi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

این ڈی اے کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی کے زیر قیادت سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے مودی کو پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد بھارتی صدر کی جانب سے انہیں حکومت سازی کی پیشکش کی گئی۔

این ڈی اے اتحاد بی جے پی، تیلگودیشم پارٹی، جنتا دَل اور شیو سینا سمیت دیگر جماعتوں پر مشتمل ہے، این ڈی اے پاس 543 نشستوں کی لوک سبھا میں 293 نشستیں ہیں، این ڈی اے اتحاد نے آج صدر کو اپنے اراکین کی فہرست بھی پیش کی۔ اس سے قبل بھارت میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے این ڈی اے کا اجلاس منقعد ہوا جس میں این ڈی اے نےمودی کو وزیراعظم بننے کے لیے باضابطہ طورپرمنتخب کرلیا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ بی جے پی کو حکومت سازی کے لیے علاقائی جماعتوں کی حمایت کی ضرورت پڑی ہے، نئی حکومت کی حلف برداری تقریب اتوار کو متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی اتحادی جماعتیں تیلگودیشم پارٹی اور جنتا دل ایوان زیریں میں اسپیکر کے عہدے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں جب کہ بی جے پی امور خارجہ، دفاع، داخلہ اور خزانہ کی وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Modi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمران اتحاد کی 272 کی سادہ اکثریت چوک گئی، بھارتی اپوزیشن کا دعویٰحکمران اتحاد کی 272 کی سادہ اکثریت چوک گئی، بھارتی اپوزیشن کا دعویٰاین ڈی اے نے نریندر مودی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا
مزید پڑھ »

فائیو اسٹار ہوٹل کی مودی سرکاری کیخلاف قانونی کارروائی کی دھمکیفائیو اسٹار ہوٹل کی مودی سرکاری کیخلاف قانونی کارروائی کی دھمکینئی دہلی: بھارت کی ریاست کرناٹک میں قائم فائیو اسٹار ہوٹل ریڈیسن بلو پلازہ نے نریندر مودی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دے دی۔
مزید پڑھ »

مودی نے لوک سبھا کے انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیامودی نے لوک سبھا کے انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیابہت اعتماد سے کہہ سکتاہوں کہ بھارت کی عوام نے ریکارڈ تعداد میں حکمران اتحاد کو دوبارہ منتخب کرلیا ہے: نریندر مودی کی ٹوئٹ
مزید پڑھ »

بھارت: لوک سبھا الیکشن میں کانگریس نے جیت کا دعویٰ کر دیابھارت: لوک سبھا الیکشن میں کانگریس نے جیت کا دعویٰ کر دیانئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست اور
مزید پڑھ »

خفیہ ایجنسیاں اور عدلیہ خلاف تھی پھر بھی الیکشن میں کامیاب ہوئے، راہول گاندھیخفیہ ایجنسیاں اور عدلیہ خلاف تھی پھر بھی الیکشن میں کامیاب ہوئے، راہول گاندھینئی دہلی: بھارت کے لوک سبھا الیکشن 2024 میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے نریندر مودی کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح شکست اور
مزید پڑھ »

مودی نے اپنے ڈانس کی میم خود شیئر کر دی، لوگ ہنسنے پر مجبورمودی نے اپنے ڈانس کی میم خود شیئر کر دی، لوگ ہنسنے پر مجبوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو ان دنوں لوک سبھا الیکشن مہم میں مصروف ہیں تاہم اسی مصروفیت کے دوران انہوں نے اپنی مزاحیہ میم خود ری ٹوئٹ کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:45