بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی گرما گرمی بھی جاری ہے ایک مسلمان سیاسی کارکن کو کارنر میٹنگ کے دوران قتل کر دیا گیا۔
جہاز کے درجنوں مسافروں کو اچانک کیا ہوا ؟
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی میدان گرم ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر روایتی الزام تراشی کر رہی ہیں۔ اسی دوران پڑوسی ملک کے یہ دل دہلا دینے والی خبر آئی ہے کہ کانگریس کے مقامی مسلمان کارکن کو پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران دردناک انداز میں قتل کر دیا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد دکن کے علاقے راجندر نگر، حسن نگر میں پیش آیا جہاں کانگریس کی ایک کارنر میٹنگ جاری تھی کہ اس میں شریک ایک کارکن محمد مقبول کو حملہ کر کے قتل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دوران میٹنگ قتل کی اس لرزہ خیز واردات کے بعد وہاں خوف وہراس پھیل گیا اور کارنر میٹنگ میں سیاسی رہنماؤں کو سننے کے لیے آنے والے لوگ بھاگ کھڑے ہوئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جب کہ مقتول کی شناخت مقبول کے نام سے ہوئی ہے جو ٹیکسی ڈرائیور ہے۔ قتل کی وجہ پرانی مخاصمت اور رقم کی لین دین کا تنازع بتایا جاتا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ملزم اسکریپ کا کاروبار کرتا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔میئر لندن بننے کے بعد صادق خان نے برطانوی وزیر اعظم سے کیا مطالبہ کیا؟بی جے پی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی شکست سے خوف زدہ، بھارتی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش : امریکا کا بھارت سے بڑا مطالبہامریکا نے بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ کردیا، قتل کرنے کی م سازش میں ایک بھارتی ’’را‘‘ کا ایجنٹ ملوث تھا۔
مزید پڑھ »
مودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاربھارت کے حالیہ انتخابات میں مودی بڑے مارجن سے جیتنے کا دعویٰ کررہا ہے ، جس کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہماورائے عدالت قتل کا بھارتی نیٹ ورک دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، دنیا بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے، ترجمان
مزید پڑھ »
سیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلاناسلام آباد میں موجود سیاسی رہنماؤں نے عید آبائی علاقوں میں منانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
عامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہاس سے قبل بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا، بھارت کا پیٹرن یہی ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہعامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا: محسن نقوی
مزید پڑھ »