ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے بھارتی اسپنر رویندر جڈیجہ کا کہنا ہے کہ انڈین اسکواڈ میں کوئی کمزوری نہیں ہے۔
اتوار کو چنئی میں بھارت نے پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو 199 رنز پر ٹھکانے لگانے کے بعد 6 وکٹوں سے میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ اس جیت میں اہم کردار اسپن آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کا بھی رہا جنہوں نے 28 رنز دے کر تین اہم کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
آئی سی سی ریویو پوسٹ کاڈ کی تازہ ترین قسط میں گفتگو کے دوران رویندرا جڈیجہ بھارت کے تیسری بار ورلڈ کپ جیتنے کے انتہائی پر امید دکھائی دیے اور کہا کہ شائقین بہت پرجوش ہیں کیونکہ ہماری ٹیم تمام شعبوں میں متوازن ہے۔کے مطابق رویندرا جڈیجا نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں کہ ہم کسی خاص شعبے میں کمزور ہوں۔ ہندوستانی شائقین کی توانائی، ان کا اعتماد، اور ان کا ہم پر اٹل اعتماد ناقابل یقین حد تک بلند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانیورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔
مزید پڑھ »
ایشین گیمز میں بھارت نے تاریخ رقم کر دیچین کے ہانگزو میں بھارتی خواتین کی کبڈی ٹیم نے سنسنی خیز فائنل میں چائنیز تائپے کو 26-25 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔
مزید پڑھ »
پنکج ترپاٹھی اپنی زندگی کے دکھ بھرے قصے کیوں نہیں سُناتے؟بھارتی اداکار پنکچ ترپاٹھی نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے قصے سُنانے پر یقین نہیں رکھتا۔
مزید پڑھ »
پنکج ترپاٹھی اپنی زندگی کے دکھ بھرے قصے کیوں نہیں سُناتے؟بھارتی اداکار پنکچ ترپاٹھی نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کے قصے سُنانے پر یقین نہیں رکھتا۔
مزید پڑھ »