بھارت : پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کو موت کی نیند سلادیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت : پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کو موت کی نیند سلادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بھارت : پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کو موت کی نیند سلادیا India PUBG Game Suicide

بھارت میں رات بھر پب جی گیم کھیلنے والے 21 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، شیوم نامی نوجوان کھیل میں شکست پر دلبرداشتہ ہوگیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق ضلع گونڈا سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ شیوم اپنی نانی کے گھر پر مقیم تھا،نوجوان گونڈا سے آئی ٹی آئی کی ڈگری حاصل کرکے کانپور نوکری کی تلاش میں آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
مزید پڑھ »

20 فوجیوں کی ہلاکت، 'چین کا جواب بھارت کیلئے بڑا دھچکہ'20 فوجیوں کی ہلاکت، 'چین کا جواب بھارت کیلئے بڑا دھچکہ'اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چین کاجواب بھارت کیلئےبڑادھچکہ ہے،لداخ میں جھڑپ میں20بھارتی فوجی مارے گئے۔
مزید پڑھ »

بھارت کورونا کا گڑھ بن گیا ،ایک دن میں 2 ہزار سے زائدامواتبھارت کورونا کا گڑھ بن گیا ،ایک دن میں 2 ہزار سے زائدامواتبھارت کورونا کا گڑھ بن گیا ،ایک دن میں 2 ہزار سے زائداموات India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease CoronaVirus DeadlyVirus People Killed Infected
مزید پڑھ »

بھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے، چین کا انتباہبھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے، چین کا انتباہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:55:15