بھارت میں اندوہناک واقعہ، دیکھنے والے آبدیدہ ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں اندوہناک واقعہ، دیکھنے والے آبدیدہ ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بھارت میں اندوہناک واقعہ، دیکھنے والے آبدیدہ ہوگئے ARYNewsUrdu

بجنور : بھارت میں مجبور ماں نے اپنے دو بچوں کے ہمراہ موت کو گلے لگا لیا، اطلاعات کے مطابق ماں نے پہلے اہنے دونوں بچوں کو پھانسی لگائی اور پھر خود بھی پھندے پر جھول گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک ماں نے اپنے دو معصوم بچوں کو پھانسی پر لٹکانے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ ضلع بجنور تھانہ نجیب آباد کے سوپوری میں گزشتہ رات ایک خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کو پھانسی پر لٹکا کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا، اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے تینوں لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کیا۔

پولیس نے ابتدائی تفتیش میں گھریلو تنازعہ کا شک ظاہر کیا ہے، فی الحال پولیس متعدد پہلوؤں سے باریکی سے تفتیش و معلومات طلب کر رہی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے ہلاک ہونے والی خاتون کے شوہر کو حراست میں لے کر معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سیکڑوں و تاریخی مساجد مندروں، گوردواروں میں تبدیل - ایکسپریس اردوبھارت میں سیکڑوں و تاریخی مساجد مندروں، گوردواروں میں تبدیل - ایکسپریس اردوامرتسر،ہریانہ کی16مساجدبھی شامل، کئی مساجد کو شہیدکرکے شاپنگ سینٹر بنادیے گئے
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

بھارت، بھارت سرکار اور عوامبھارت، بھارت سرکار اور عواممیں نہیں کہہ رہا، چند روز پہلے بی بی سی نے جو کہا، اس کا خلاصہ کچھ یوں سمجھیں:’’ایٹمی جنگ امن کا راستہ نہیں۔ بھارتی عزائم خودکشی کا راستہ۔ پاکستان اور چین سے مار پڑ سکتی ہے۔ چین خطے میں سب سے زیادہ . . تحریر: حسن نثار (HassanNisar) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکشپاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
مزید پڑھ »

بھارت میں مسافر بردار طیارے کو خوفناک حادثہ، پائلٹ سمیت 17 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوبھارت میں مسافر بردار طیارے کو خوفناک حادثہ، پائلٹ سمیت 17 افراد ہلاک - ایکسپریس اردودبئی سے آنے والے انڈیا ایکسپریس کے طیارے میں 191 مسافر موجود تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:40:13