بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

باغیوں کے خلاف کارروائی میں پیراملیٹری فورسز اور پولیس کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں، سربراہ پولیس

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاکبھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک ہوگئے۔

ضلعی پولیس کے سربراہ آئی کے الیسیلا نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ باغیوں کے خلاف کارروائی پیراملیٹری بارڈر سیکیورٹی فورس اور پولیس کی جانب سے مشترکہ طور پر کی گئی۔ بی ایس ایف نے بیان میں بتایا کہ گاؤں بناگنڈا میں ماؤ باغیوں کی نقل و حرکت کی خفیہ اطلاع پر پیر کو کارروائی شروع کردی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں 8 گھنٹے طویل جھڑپ میں 13 ہلاکنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں 8 گھنٹے جاری رہنے والی جھڑپ میں 13 ماؤ نواز باغی ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ جھڑپ ضلع بیجاپور کے دیہی علاقے میں ہوئی۔ آج نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان جھڑپ منگل کو صبح 6 بجے شروع ہوئی تھی۔ بدھ کی صبح سیکیورٹی فورسز کے حکام نے بتایا کہ مزید تین لاشیں تحویل میں لی گئی...
مزید پڑھ »

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیابھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیارواں برس صرف چھتیس گڑھ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 43 نیکسل باغیوں کو ماورائے عدالت قتل کیا
مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئےاربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئےبھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑ لیے جس میں 1425 کلو (35 من سے زائد) سونے کی سلاخیں موجود تھیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاوزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاجدہ سے روانگی سے قبل طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور سرکاری وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا، مسافر طیارے میں بیٹھے انتظار کرتے رہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکخفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:17:54