بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مہوش حیات بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے نئے ٹریک ’کلر‘ میں کام کررہی ہیں

کے پی ہاؤس ڈی سیل نہ کرنے پر ڈائریکٹر سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواستانتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیانحکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمانشان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکانشان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئےپاکستان پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ اننگ سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئیملتان ٹیسٹ میں اننگز سے شکست نے ایک اور بدترین ریکارڈ بنوادیافتنتہ...

ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی طرف اشارہ کرکے ’’سہیلی کراچی‘‘ کہہ رہے ہیں اور ان کے چھیڑنے پر مہوش حیات شرما رہی ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں دونوں کے آبائی شہر کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’کرمپورا کا کراچی سے تعلق، کچھ بہت خاص آنے والا ہے‘‘۔

ہنی سنگھ بھارت کی ہپ ہوپ اور ریپ میوزک انڈسٹری کا مشہور نام ہے، جنھوں نے بالی وڈ کو ’لنگی ڈانس‘، ’پارٹی آل نائٹ‘، ’آتا ماجی سٹک لی‘ اور ’یار نہ ملے‘ جیسے سپر ہٹ گانے دیے ہیں۔ اپنے سپرہٹ دور میں ہنی سنگھ اپنی بیماری کے باعث اچانک منظر سے غائب ہوگئے تھے اور تقریباً ساڑھے سات سال کے وقفے کے بعد انھوں نے 26 اگست 2024 کو اپنا نیا البم ’’گلوری‘‘ جاری کیا۔

ہنی سنگھ انڈسٹری میں دوبارہ آمد پر پہلے سے زیادہ پذیرائی حاصل کرنے کےلیے مختلف حربے آزما رہے ہیں۔ ہنی سنگھ رواں سال مہوش حیات کے ساتھ بھی نظر آئے اور اب انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرکے اس بات کا اعلان کردیا ہے کہ دونوں جلد کچھ دھماکے دار کرنے والے ہیں۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیںکرشمہ کپور کا سلمان خان پر کرش تھا، کرینہ کپور کا چونکا دینے والا انکشافبھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پرملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے کانپور اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیابھارت بنگلا دیش ٹیسٹ: بھارتی میڈیا نے کانپور اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیااسٹیڈیم کی بالکونی 'سی' خطرناک ہے، مکمل گنجائش کے ساتھ تماشائی نہیں بیٹھ سکتے، اگر مکمل گنجائش کے ساتھ تماشائی بیٹھے تو بالکونی گر سکتی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ٹائم پورا ہو گیا، پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکارٹائم پورا ہو گیا، پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکاریہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی بھارتی ائیرلائن کے ساتھ پیش آیا
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار لکی علی پاکستان آنے کے خواہشمند، وجہ کیا؟بھارتی گلوکار لکی علی پاکستان آنے کے خواہشمند، وجہ کیا؟بھارتی گلوکار کی خواہش پر پاکستانی مداح خوش
مزید پڑھ »

سکھ فارجسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہسکھ فارجسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہبھارتی دھمکیاں خالصتان کے قیام کیلیے ریفرینڈم سے نہیں روک سکتیں، گرپتونت سنگھ پنوں
مزید پڑھ »

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، اور بین الاقوامی سفر، اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگینان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، اور بین الاقوامی سفر، اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگیاسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر ایسے افراد کی نگرانی کی جائے گی جن کی آمدنی کی سطح ان کے لین دین کی مقدار کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتی
مزید پڑھ »

سنیما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے، اس سے متاثر ہونے میں کچھ غلط نہیں: بھارتی اداکار کا اعترافسنیما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے، اس سے متاثر ہونے میں کچھ غلط نہیں: بھارتی اداکار کا اعترافبھارتی ڈراموں میں کچھ بھی کرکے صرف 22 منٹ کے ڈرامے کی فوٹیج پوری کرنی ہے، بس 20 سال پرانے طرز پر چل رہے ہیں: سمرجیت سنگھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:14