نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
نئی دہلی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں وبا نے 4634 جانیں لیں۔بزنس سٹینڈرڈزکی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روزانہ ہزاروں کا اضافہ ہورہا ہے، مزید 7 ہزار 466 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 491 ہوگئی ہے مہاراشٹر/ممبئی سب سے زیادہ متاثر ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکا ہے جہاں 17 لاکھ 93 ہزار 530 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 4 ہزار 542 ہلاک ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی دوسرے نمبر پر برازیل ہے جہاں 4 لاکھ 68 ہزار 338 کیسز اور 27 ہزار 944 ہلاکتیں ہوئی ہیں.اس کے بعدتیسرے نمبرپرروس چوتھے پرسپین پانچویں پر برطانیہ،چھٹےپر اٹلی، ساتویں پر فرانس آٹھویں پر جرمنی، نویں پر بھارت ، دسویں پر ترکی، گیارہویں پر پیرو، بارہویں پر ایران، تیرہویں پر چلی، چودہویں پرکینیڈا پندرہویں پرچین،سولہویں پر سعودی عرب، سترہویں پر میکسیکو اٹھارہویں پر پاکستان جبکہ انیسویں پر بیلجیئم ہے۔
دنیا میں کورونا وائرس کیسز کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 63 ہزار 44 تک پہنچ گئی ہے اور عالمی وبا نے 3 لاکھ 63 ہزار 905 افراد کی جان نگل لی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد 3لاکھ66 ہزار سے تجاوز کرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »