بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش، انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیا

نیویارک فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ نے بھارت میں ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی فیچر ’ریلز‘ متعارف کردیا۔

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کی طرز پر بنایا جانے والا فیچر گزشتہ برس برازیل میں آزمائش کے لیے متعارف کرایا تھا جس کا تجربہ کامیاب ہونے کے بعد اب اسے فرانس اور جرمنی میں بھی متعارف کرادیا گیا۔ اس فیچر کے تحت انسٹاگرام صارفین کو ٹک ٹاک کی طرح میوزک دستیاب ہوگا جس کا استعمال کرتے ہوئے وہ 15 سیکنڈ کی ویڈیو بنا کر پلیٹ فارم پر شیئر کر سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیابھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیاسماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے بھارت میں ٹک ٹاک پر عائد ہونے والی پابندی کا بڑا فائدہ اٹھا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش، انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیابھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش، انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیابھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش، انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

امریکا کا ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگانے پر غور - Tech - Dawn Newsامریکا کا ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگانے پر غور - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردیبچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردیاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام میں سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس
مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںجسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام جائیدادوں کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرادی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:35:59