بارباڈوس(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا...
ٹی 20ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی جیت،نریندرمودی نے اہم بیان جاری ...کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، کئی گاڑیاں پھنس ...بارباڈوسآئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔
بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی اور اسے 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو 24 لاکھ ڈالر کی رقم ملے گی۔ یہ سال 2022 میں ہونے والے آخری میگا ایونٹ سے کئی گنا زیادہ ہے جس میں فاتح انگلینڈ کو 10 لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
مزید پڑھ »
وائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیاکُتے کی مالکن این لیوس کو مقابلہ جیتنے پر 5,000 ڈالر کی انعامی رقم دی گئی
مزید پڑھ »
'ٹی20 فارمیٹ؛ بابراعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی'سابق بھارتی کرکٹر بھی ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر بول اٹھے
مزید پڑھ »
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟ تمام ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا آغاز ہو چکاہے جس کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکہ مشترکہ طور پر کر رہے ہیں تاہم آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی 44 کروڑ روپے سے زائد رقم انعام میں ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں 4 گروپس...
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مودی کا بھارتی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغامبھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی انعامی رقم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو ایونٹ کی تاریخ کی سب سے زیادہ انعامی رقم فراہم کی جائے گی۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں 20 ٹیمیں 28 دنوں تک...
مزید پڑھ »