بھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لی ARYNewsUrdu
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے بڑے شہر ناگپور میں ایک 19 سالہ بہن نے بھائی سے لڑنے کے بعد خود کشی کر لی، بھائی اسے اپنا موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔
ناگپور پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی نے والدین سے بھی موبائل فون خرید کر دینے کی فرمائش کی تھی تاہم گھر والوں کی خراب مالی حالت کے پیش نظر یہ فرمائش پوری نہیں ہو سکی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے بھائی کے پاس فون تھا لیکن وہ بہن کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔ ہفتے کو دونوں بہن بھائی کے درمیان فون پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد لڑکی نے مایوسی کے عالم میں زہر پی لیا، حالت بگڑنے پر اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج ہی مر گئی۔ہڈکیشور پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ حادثاتی موت کے طور پر درج کیا گیا۔
خیال رہے کہ بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح مہاراشٹر میں بھی غربت بہت بڑھ گئی ہے، دوسری طرف بھارت کی اہم اور خوش حال ریاستوں میں مہاراشٹر کو بھی شمار کیا جاتا ہے لیکن اس ‘خوش حال’ ریاست میں صرف ایک ماہ کے دوران 300 کسانوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا، جب کہ جنوری سے ستمبر 2019 تک خود کشی کرنے والے کسانوں کی مجموعی تعداد 2532 رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
مزید پڑھ »
پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان کے عوام کے لیے زبردست خوشخبریبلوچستان کے عوام کے لیے زبردست خوشخبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبھارتی ریاست بہار کے ایک اسپتال میں کو وِڈ 19 کے ٹیسٹ کے لیے جمع کیے گئے سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکارکراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدم pid_gov Official_PIA
مزید پڑھ »