بھارت میں مودی سرکار کےخلاف جمہوریت بچاؤ ریلی ، ہزاروں افراد کی شرکت

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں مودی سرکار کےخلاف جمہوریت بچاؤ ریلی ، ہزاروں افراد کی شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا،مظاہرین نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کےلئے ڈالنا ہوگا۔نجی ٹی وی 'سماء نیوز' کے مطابق جمہوریت بچاو¿ ریلی نئی دہلی کے منتخب وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف نکالی گئی،ہزاروں مظاہرین نے نریندر مودی کےخلاف نعرے لگائے۔عام آدمی پارٹی کاکہنا ہے...

بھارت میں مودی سرکار کےخلاف جمہوریت بچاؤ ریلی ، ہزاروں افراد کی شرکتنئی دہلی بھارت میں مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا،مظاہرین نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کےلئے ڈالنا ہوگا۔

نجی ٹی وی"سماء نیوز" کے مطابق جمہوریت بچاو¿ ریلی نئی دہلی کے منتخب وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف نکالی گئی،ہزاروں مظاہرین نے نریندر مودی کےخلاف نعرے لگائے۔عام آدمی پارٹی کاکہنا ہے کہ اروندکیجریوال کیخلاف تمام الزامات بے بنیادہیں۔ مودی سرکار اپنی کرپشن بچانے کےلئے اپوزیشن پرالزام لگارہی ہے۔مودی کی زیرنگرانی فیڈرل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اروندکیجریوال کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا تھا،مودی پر 13 ہزار کروڑ کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے جسے چھپانے کیلئے مودی سرکار اپوزیشن...

"سکائی نیوز" کے مطابق بھارتی عوام کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کے لئے ڈالنا ہوگا،عام انتخابات میں کیجریوال مودی کیخلاف سب سے مضبوط امیدوار تھے۔مودی کے ناقدین کاکہنا ہے کہ"مودی سرکار نے سیاسی مخالفین کوکچلنے اورمنصفانہ انتخابات کے امکانات کوکم کرنے کےلئے تفتیشی ایجنسیوں اورٹیکس حکام کو ہتھیار کے طورپراستعمال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار کا ...نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار  کا اربوں کا غبن  سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آئے ہیں  جس کے باعث بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے آشکار ہوگیا۔ مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے نام پر بھارتی کمپنیوں سے...
مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »

ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسرایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسربھارت میں ہمارے ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کے ریمیک کی تیاری ہورہی ہے، عبداللہ کادوانی
مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکتارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
مزید پڑھ »

مودی سرکار کی عام انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے خلاف ٹیکس دہشت گردی شروعمودی سرکار کی عام انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے خلاف ٹیکس دہشت گردی شروعبھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کانگریس کو تین ہزار کروڑ سے زائد کا انکم ٹیکس نوٹس بھجوادیا، نوٹس کانگریس کے بی جے پی پر ٹیکس دہشت گردی کے الزام کے بعد جاری ہوا۔
مزید پڑھ »

ویمنز پریمیئر لیگ، رائل چیلنجرز بنگلور کی کامیابی پر ایلیس پیری کو ملا انوکھا تحفہویمنز پریمیئر لیگ، رائل چیلنجرز بنگلور کی کامیابی پر ایلیس پیری کو ملا انوکھا تحفہبھارت میں جاری ویمنز پریمیئر لیگ میں ایلمنیٹر جیتنے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کی بلے باز ایلیس پیری کو ٹاٹا کی جانب سے انوکھا تحفہ دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 11:39:34