بھارتی شہری نے ’گوگل میپ‘ کے خلاف پرچہ کٹوا دیا ARYNewsUrdu
ممبئی: بھارت میں ایک شخص نے ’گوگل میپ‘ کو ازدواجی زندگی کی بربادی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تھانے میں شکایت درج کروادی۔
بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ گوگل میپ کی ایپ پر لوکیشن غلط دکھائی گئی جس کی وجہ سے اس کی ازدواجی زندگی برباد ہوگئی۔ بھارتی شخص نے دعویٰ کیا کہ گوگل میپ ان ان جگہوں کی نشاندہی کرتا تھا جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں اور یہی وجہ تھی کہ ان کی بیوی اور ان کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک کے خلاف لاکھوں بھارتی شہری متحرک کیوں؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور پولیس نے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیاپنجاب کے سب سے بڑے اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی پولیس نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکسانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاک فوج نے ایک اور بھارتی ‘جاسوس ڈرون’ مار گرایا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہری اپنا کورونا ٹیسٹ کروانے سے مت گھبرائیں، مرتضیٰ وہاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »