بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بنگلہ دیشی شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال 'ٹائیگرز' کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔

بھارتی شہر پونے میں ہونے والے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست تو دیدی مگر بھارتی شائقین کرکٹ اپنی روایتی ہٹ دھرمی سے باز نہ آئے اور بنگالی شائقین کرکٹ کے ساتھ غیر مہذب رویہ اختیار کیا گیا۔

بنگلہ دیشی کرکٹ شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال ‘ٹائیگرز’ کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ منظر کس اسٹیڈیم کا ہے، لیکن شعیب کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو پونے میں مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن کی فیلڈ گیلری میں بناگئی تھی۔ ویڈیو میں بنگالی مداح روتے ہوئے لہجے میں اپنی داستان سنا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرلبھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال 'ٹائیگرز' کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔
مزید پڑھ »

بھارتی نوجوان نے سوئٹزر لینڈ سے ملنے آئی اپنی محبوبہ کو قتل کر دیا، لیکن کیوں ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں ایک شخص نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی اپنی گرل فرینڈ کو بھارت بلا کر قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرپریت سنگھ نامی شخص سوئٹزرلینڈ میں لینا نامی خاتون سے ملا تھا جہاں دونوں کی دوستی ہوگئی جس کے بعد وہ اکثر بھارت سے سوئٹزر لینڈ لینا سے ملنے جایا کرتا تھا ،پولیس کے مطابق گرپریت کو اپنی گرل فرینڈ کا کسی اور...
مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانینگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانیوزیرِ اعظم نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو دانستہ اور قابل نفرت قرار دیا
مزید پڑھ »

ویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسپاکستان کے خلاف میچ سے قبل ڈیوڈ وارنر نے سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسویڈیو:پاکستان کیخلاف میچ کے لیے وارنر کی سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنیکی پریکٹسپاکستان کے خلاف میچ سے قبل ڈیوڈ وارنر نے سیدھے ہاتھ سے بیٹنگ کرنے کی پریکٹس کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:47:04