چیتن چوہان کورونا سے ہلاک ہونے والے بھارت کے دوسرے ریاستی وزیر ہیں، رپورٹ Cricket ChetanChauhan COVID19 DawnNews
سنیل گواسر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور یوپی کے ریاستی وزیرچیتن چوہان کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے۔
ان کے بھائی پشپندرا چوہان کا کہنا تھا کہ 'ان کا ٹیسٹ منفی آیا تھا لیکن بعد میں دوبارہ ٹیسٹ مثبت آئیں'۔بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد میں چیتن چوہان سب سے زیادہ مشہور شخصیت ہیں۔ سنیل گواسکر کے ساتھ ان کی اوپننگ جوڑی مشہور ہوئی تھی اور دونوں اوپنرز نے 54.85 کی اوسط سے رنز بنائے تھے، جس میں 11 مرتبہ 100 رنز یا اس سے زیادہ کی شراکت شامل تھی۔
ٹیسٹ کرکٹ میں شین وارن واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے بغیر کسی سنچری کے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ چیتن چوہان کے پاس تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر چیتن چوہان کورونا وائرس کے باعث چل بسے - ایکسپریس اردوبھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر چیتن چوہان کورونا وائرس کے باعث چل بسے -
مزید پڑھ »
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کورونا وائرس نے بھارت کے سابق کرکٹر چیتن چوہان کی جان لے لینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر چیتن چوہان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھ »