بھارت مبصرین کومقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے، پاکستان SamaaTV
Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 2 hours ago
ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول پر جارحیت سے متعلق آگاہ کیا۔ ترجمان نے وزیراعظم عمران خان کیجانب سے بنگلہ دیشی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دیئے جانے کی تصدیق بھی کردی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں جانب سے باہمی رابطوں اور عوامی آمد و رفت کی اہمیت پر زور دیا گیا، عمران خان نے حسینہ واجد کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے گروپ کو کنٹرول لائن کے چڑی کوٹ سیکٹر کا دورہ کرایا، جنہوں نے وہاں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ہونیوالی تباہی اور زخمیوں کا بھی خود مشاہدہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
مزید پڑھ »
چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »