خبر کی تفصیل پڑھیں:
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کےمطابق دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہےجبکہ بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔دوسرے جانب آئی ایس پی آر نے بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے بتایا ہےکہ نیلم ویلی میں کیرن سیکٹر پر کوئی بڑی کارروائی نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا اس حوالے سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے۔
یاد رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے ممکنہ بھارتی سازش کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ داخلی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت پاکستان کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے جس کا بھر پور جواب دیں گے۔ اپنے ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ مودی حکومت کے گزشتہ 5 برسوں میں بھارت ہندووتوا بالادستی کے ساتھ ہندو راشٹرا کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بھارت میں ہندووتوا، فاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بھارت کے حق پسند احتجاج کررہے ہیں۔ احتجاج اب ایک تحریک کی شکل اختیار کررہا ہے۔
بھارت داخلی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے خلاف مہم جوئی کر سکتا ہے۔ ہم عالمی برادری کو بھارتی رویے سے متعلق متنبہ کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جوابایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایل او سی: پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی پر بھرپور جواب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت کی ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری، پاک فوج کا منہ توڑ جوابwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
بھارت کو کشمیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائےبھارت کو کشمیر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج اور میڈیا بھی آئی ایس پی آر کا معترفبھارتی فوج اور میڈیا بھی آئی ایس پی آر کا معترف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »