بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست

Bollywood خبریں

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست
India
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے

/ فائل فوٹو

جس کے مطابق شاہ رخ خان بھارتی فلم نگری میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار ہیں۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ خان سرفہرست ہیں جو کہ ایک فلم کا معاوضہ150کروڑ سے 250 کروڑ روپے لیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تیسرے نمبر پر بھارتی اداکار جوزف وجے ہیں جو کہ ایک فلم کا معاوضہ 130کروڑ سے 250 کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں جب کہ چوتھے نمبر پر موجود بالی وڈ اداکار پربھاس کی ایک فلم کا معاوضہ 100 کروڑ سے 200 کروڑ بھارتی روپوں تک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت لوک سبھا الیکشن: اتر پردیش میں انڈیا اتحاد کے تمام مسلمان امیدوار کامیاببھارت کی ریاست اتر پردیش میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد انڈیا سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینے والے تمام مسلم امیدوار کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں‌ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں‌ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئےقومی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پھر سے اپنی دھاک بٹھادی، سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلانآئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلانیہ سال 2022 میں ہونے والے آخری ورلڈ کپ سے کئی گنا زیادہ ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: امریکا اور کینیڈا کے میچ میں 10 ملکوں سے تعلق رکھنے والے پلیئرز شریک تھےٹی 20 ورلڈکپ: امریکا اور کینیڈا کے میچ میں 10 ملکوں سے تعلق رکھنے والے پلیئرز شریک تھےمیچ میں دونوں ٹیموں میں بھارت سے تعلق رکھنے والے7، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 پلیئرز ایکشن میں تھے۔
مزید پڑھ »

’دنیا کے سب سے تنہا نر درخت‘ کو مادہ ساتھی کی تلاش: ’یہ بے مثال محبت کی لازوال کہانیوں میں سے ایک ہے‘’دنیا کے سب سے تنہا نر درخت‘ کو مادہ ساتھی کی تلاش: ’یہ بے مثال محبت کی لازوال کہانیوں میں سے ایک ہے‘ای ووڈی ڈائینوسار سے بھی پہلے سے زمین پر موجود ہیں لیکن آج یہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ خطرے سے دوچار جانداروں میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:48:03