پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 25 سے زائد اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں
سینیئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے بھارت کی جانب سے 25 سے زائد ڈرون پاکستان بھیجنے کے مقاصد بتاتے ہوئےکہا کہ بھارت کی جانب سے ڈرون بھیجنے کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ روز بھارت کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے، ناصرف پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے بلکہ پاکستان آرمی نے بھی ایل اوسی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ شدید نقصانات کے بعد بھارت کی جانب سے اپنے طیارے پاکستان بھیجنے سے پرہیز کیا گیا تاکہ پاک فضائیہ انہیں تباہ نہ کردے، اس کے بجائے بھارت نے ڈرون بھیجے۔ہم اس قسم کی بھارتی جارحیت کو ناصرف قابو پانے کا عزم رکھتے ہیں بلکہ اس پر قابو پانے کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری حامد میر کے مطابق بھارت ڈرون بھیج کر پاکستان میں خوف پھیلانا چاہتا ہے، راولپنڈی میں جو ڈرون پاکستان نے گرایا وہ حملہ آور ڈرون تھا اور اس نے فائر بھی کیا تھا، اس حملے کے باعث راولپنڈی میں شیڈول آج ہونے والا پی ایس ایل کا میچ منسوخ کرکے کراچی منتقل کردیا گیا۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ ڈرون کا دوسرا مقصد بے یقینی پھیلا کر قومی یکجہتی کو نشانہ بنانا تھا اور ساتھ ہی وہ پاکستان کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو بھی چیک کرنا چاہتے تھے اور لوکیشن جاننا چاہتے تھے۔ حامد میر نے مزید بتایا کہ پاکستان کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں ڈرون گرانےکے بعد بھارت دباؤ میں بھی تھا اور بھارتی وزارت دفاع کو وضاحت کرنا پڑی کہ پاکستان کی جانب سے بھارت میں ڈرون حملوں کے جواب میں یہ اقدام کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات سے اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون بھیج رہا ہے،جنہیں سوفٹ کِل اور ہارڈ کِل ہتھیاروں سےگرایا گیا ہے، یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے،لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت نے بھرپور نقصان اٹھایا اور اٹھا رہا ہے، افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر اس کے عزائم خاک میں ملا رہی ہیں۔بھارتی 15 مقامات پر پاکستانی حملےکی خبر جھوٹی ہے، پاکستان حملہ کریگا تو نظر بھی آئیگا، گونج بھی سنائی دے گی: ترجمان پاک فوج مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا، وزیراعظم سے کہتا ہوں اب آپ کا کوئی ایم این اے کے پی میں داخل ہوکر دکھائے: علی امین ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، پاکستان کا جواب ضرور آئیگا جسے دنیا یاد رکھے گی: وزیر اطلاعات.
سینیئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے بھارت کی جانب سے 25 سے زائد ڈرون پاکستان بھیجنے کے مقاصد بتاتے ہوئےکہا کہ بھارت کی جانب سے ڈرون بھیجنے کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ روز بھارت کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے، ناصرف پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے بلکہ پاکستان آرمی نے بھی ایل اوسی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ شدید نقصانات کے بعد بھارت کی جانب سے اپنے طیارے پاکستان بھیجنے سے پرہیز کیا گیا تاکہ پاک فضائیہ انہیں تباہ نہ کردے، اس کے بجائے بھارت نے ڈرون بھیجے۔ہم اس قسم کی بھارتی جارحیت کو ناصرف قابو پانے کا عزم رکھتے ہیں بلکہ اس پر قابو پانے کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری حامد میر کے مطابق بھارت ڈرون بھیج کر پاکستان میں خوف پھیلانا چاہتا ہے، راولپنڈی میں جو ڈرون پاکستان نے گرایا وہ حملہ آور ڈرون تھا اور اس نے فائر بھی کیا تھا، اس حملے کے باعث راولپنڈی میں شیڈول آج ہونے والا پی ایس ایل کا میچ منسوخ کرکے کراچی منتقل کردیا گیا۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ ڈرون کا دوسرا مقصد بے یقینی پھیلا کر قومی یکجہتی کو نشانہ بنانا تھا اور ساتھ ہی وہ پاکستان کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو بھی چیک کرنا چاہتے تھے اور لوکیشن جاننا چاہتے تھے۔ حامد میر نے مزید بتایا کہ پاکستان کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں ڈرون گرانےکے بعد بھارت دباؤ میں بھی تھا اور بھارتی وزارت دفاع کو وضاحت کرنا پڑی کہ پاکستان کی جانب سے بھارت میں ڈرون حملوں کے جواب میں یہ اقدام کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات سے اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون بھیج رہا ہے،جنہیں سوفٹ کِل اور ہارڈ کِل ہتھیاروں سےگرایا گیا ہے، یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے،لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت نے بھرپور نقصان اٹھایا اور اٹھا رہا ہے، افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر اس کے عزائم خاک میں ملا رہی ہیں۔بھارتی 15 مقامات پر پاکستانی حملےکی خبر جھوٹی ہے، پاکستان حملہ کریگا تو نظر بھی آئیگا، گونج بھی سنائی دے گی: ترجمان پاک فوج مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا، وزیراعظم سے کہتا ہوں اب آپ کا کوئی ایم این اے کے پی میں داخل ہوکر دکھائے: علی امین ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، پاکستان کا جواب ضرور آئیگا جسے دنیا یاد رکھے گی: وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی سیاسی داؤ پیچ میں صفر بٹا صفر ہیں، حفیظ اللہ نیازیکیا بھارت نے پاکستان میں شہریوں پر ہونیوالے حملوں کی مذمت کی ؟ خورشید قصوری
مزید پڑھ »
بھارتی ائیرلائنز کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے پروازوں کے کرائے اور دورانیے میں اضافے کا خدشہپاکستان کی جانب سے بھارت پر فضائی حدود کے استعمال کی پابندی مصروف ترین فضائی راستوں میں سے ایک کو شدید متاثر کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی آرمی چیف بچ گئے!بھارت کی جانب سے 2019ءمیں بالاکوٹ پر حملہ کے بعد پاکستان نے جو کیا اُس میں سے کچھ...
مزید پڑھ »
اتحاد قائم کرنے کا موقعپہلگام میں دہشت گردی کے بھیانک واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے کسی تحقیقات...
مزید پڑھ »
بھارتی حملوں میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آربزدل بھارت نے پاکستان پر بلااشتعال جارحیت کی، پاکستان میں 6 مقامات پر بھارت کی جانب سے 24 حملے ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو فضا میں نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ وجہ سامنے آگئیبھارت نے اسرائیلی ساختہ ڈرونز پاکستان کی جانب فائر کیے، جن میں سے بیشتر کو گرادیا گیا ہے
مزید پڑھ »



