ثانیہ مرزا اور سابق کرکٹر شعیب ملک 2010 میں رشتہ ازدواج میں بندھے لیکن رواں برس اس شادی کا انجام علیحدگی کی صورت ہوا
ثانیہ مرزا اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک 2010 میں رشتہ ازدواج میں بندھے لیکن رواں برس اس شادی کا انجام علیحدگی کی صورت ہوا/فوٹوفائلرت میں کروڑوں روپے کے بجٹ سے ہونے والی متعدد شادیوں کا انجام علیحدگی پر ہوا اور ان شادیوں میں بالی وڈ شخصیات کے علاوہ کچھ اسپورٹس شخصیات بھی شامل ہیں جن کی شادیوں کی طرح ان کی طلاقیں بھی مہنگی ترین ثابت ہوئیں۔
بھارتی میڈیارپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو علیحدگی کی صورت 15 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے۔ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکووچ مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تاہم رواں سال مئی میں نتاشا کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دینے کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک اور نتاشا کی علیحدگی کی صورت میں ہاردک کے 70 فیصد اثاثے نتاشا کو دیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کے بونس نے نواز دیاٹیلر کے ایرس ٹور نے موسیقی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »
بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
مزید پڑھ »
بھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیایہ ٹرپ ملازمین کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنے کیلئے ہے جنہوں نے کمپنی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا: کمپنی
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیسونالی باندرے کے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی خبریں زیر گردش رہی ہیں
مزید پڑھ »
اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »
الضرار اور الخالد کے بعد پاکستان نے تھرڈ جنریشن کا جدید ترین ٹینک متعارف کروادیاجدید ترین ٹینک کا فائر پاور سسٹم اور دیگر اہم آلات پاکستانی انجینئرز نے تیار کیے ہیں جو ٹینک سازی کی صنعت میں پاکستان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظہر ہے
مزید پڑھ »