مظفرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست بہار کی پولیس کی جانب سے حادثے کا شکار ایک شخص کی لاش نہر میں پھینکنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں تین پولیس اہلکار وں کو ایک لاش نہر میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ راہگیر پولیس اہلکاروں کو دیکھ رہے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ضلع مظفر پور کے ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے لاش کے نچلے دھڑ کو نہر میں پھینک دیا تھا کیونکہ ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک شخص کو بری
نواز شریف کو نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے،مریم نوازژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشتگرد ہلاک،میجر سمیت 2جوان شہیدمظفرپور بھارتی ریاست بہار کی پولیس کی جانب سے حادثے کا شکار ایک شخص کی لاش نہر میں پھینکنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں تین پولیس اہلکار وں کو ایک لاش نہر میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ راہگیر پولیس اہلکاروں کو دیکھ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ضلع مظفر پور کے ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے لاش کے نچلے دھڑ کو نہر میں پھینک دیا تھا کیونکہ ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک شخص کو بری طرح کُچل دیا تھا جس کو بچایا نہیں جا سکا۔
پولیس افسر کے مطابق یہ ایک بوڑھے شخص کی لاش تھی جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ جسم کے اوپر والے نصف حصے کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا تھا جبکہ نچلا حصہ بری طرح جھلس گیا تھا اس لیے انہوں نے اسے نہر میں پھینک دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک بہت بڑی غلطی تھی۔ ہم نے ان تینوں پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جن کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔बिहार पुलिस की शर्मनाक करतूत, सड़क दुर्घटना में मृत शख्स के शव को उठाकर नहर में फेंका.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش نہر میں پھینک دی، دردناک ویڈیومذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
مصر میں اسرائیلی سیاحوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاقاہرہ: مصر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے دو اسرائیلی سیاحوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ اس حملے میں ایک مصری شہری بھی ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی اسپنر جڈیجہ کا اپنی ٹیم کے بارے میں بڑا دعویٰورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے بھارتی اسپنر رویندر جڈیجہ کا کہنا ہے کہ انڈین اسکواڈ میں کوئی کمزوری نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی اسپنر جڈیجہ کا اپنی ٹیم کے بارے میں بڑا دعویٰورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے بھارتی اسپنر رویندر جڈیجہ کا کہنا ہے کہ انڈین اسکواڈ میں کوئی کمزوری نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ اور کم سفر کرنے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شریک 10 ٹیمیں میچز کھیلنے کے لیے سفر بھی کریں گی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ اور کم سفر کرنے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شریک 10 ٹیمیں میچز کھیلنے کے لیے سفر بھی کریں گی۔
مزید پڑھ »