حالیہ دنوں عالمی میڈیا میں چین اور بھارت کے سرحدی دستوں کے درمیان وادی گلوان میں ہونے والی جسمانی جھڑپوں اور ہاتھا پائی کو نمایاں کوریج حاصل رہی ہے ۔پاکستان
کے روایتی اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے عام شہریوں اور ماہرین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف چین کے مضبوط جوابی ردعمل کو بھرپور سراہا گیا اور اسے چین کی جانب سے اپنی خودمختاری اور سلامتی کا مضبوط دفاع قرار دیا گیا ہے۔ حالیہ عرصے میں بھارت کی جانب سے اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے ، چاہے پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول پر فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی ہو یا پھر نیپال اور چین کے ساتھ سرحدی تنازعات ،بھارتی قیادت کا رویہ سمجھ...
چین نے واضح کیا کہ بھارتی فوج کی اس مہم جوئی کے باعث سرحدی علاقے میں استحکام کو شدید نقصان پہنچا اور چینی فوجی اہلکاروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا گیا ہے ، بھارت کا یہ اقدام فریقین کے درمیان سرحدی امور سے متعلق اتفاق رائے کی سنگین خلاف ورزی اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اقدار کی نفی ہے۔ چین نے بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں چین کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتےہوئے بھارت کو باور کروایا کہ وہ ایسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختمریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی ہونا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
مزید پڑھ »
اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »