لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) احمد آباد میں پاک، بھارت میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں نے پاکستانی ٹیم کیساتھ جو بدسلوکی کی اس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، سابق بھارتی اوپنر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر بھی ایسے واقعات کی مذمت کر چکے ہیں لیکن عرفان پٹھان معذرت کرنے کی بجائے...
بھارتی تماشائیوں کی پاکستانی ٹیم سے بد سلوکی ، عرفان پٹھان بھی باز نہ آئے،معذرت کی بجائے پرانی یادیں دہرانے لگےلاہور احمد آباد میں پاک، بھارت میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں نے پاکستانی ٹیم کیساتھ جو بدسلوکی کی اس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، سابق بھارتی اوپنر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر بھی ایسے واقعات کی مذمت کر چکے ہیں لیکن عرفان پٹھان معذرت کرنے کی بجائے بدسلوکی کرنیوالے بھارتی تماشائیوں کی حمایت میں پرانی...
ن نے سوشل میڈیا پوسٹ کا سہارا لیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو تماشائیوں کے رویئے کو ایشو نہیں بنانا چاہیے پشاور میں مجھے بھی ایسے ہی برتاؤ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔عرفان پٹھان نے بتایا کہ ہم پشاور میں میچ کھیل رہے تھے تماشائی نے لوہے کی کیل پھینکی جو آنکھ کے نیچے لگی ہم نے اس کا ایشو نہیں بنایا تھا میزبانی کی تعریف کی ۔ اعرفان پٹھان نے مزید کہا کہ پاکستان کو بھارت میں کراؤڈ کے رویئے کے ایشو نہیں بنانے چاہئیں میں اب بھی یہ کہتا ہوں کہ پاکستان میں ایسا ہوا تھا ، اچھے فینز بھی تھے جو کہتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیاماہرہ خان اس پابندی کے باوجود بھی فلسطین کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹیں
مزید پڑھ »
احمد آباد میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویہ، گوتم گمبھیر بھی چپ نہ رہ ...نئی دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) احمد آباد میں پاک ، بھارت میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویہ اپنانے پر بھارتی ٹیم کے سابق اوپنر کھلاڑی اور ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل گوتم گمبھیر بھی چپ نہ رہ سکے اور اپنے ہی ملک کے تماشائیوں کو کھری کھری سنا ڈالیں ۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق خلیجی اخبار خلیج ٹائمز میں اپنے...
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے لگیں۔
مزید پڑھ »
قومی کرکٹرز نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردیدنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی جذبہ ایمانی اور انسانیت کے تحت مظلوم فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا
مزید پڑھ »
قومی کرکٹرز نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردیدنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی جذبہ ایمانی اور انسانیت کے تحت مظلوم فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برنچھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے میچ بولرز کے لیے چیلنج ہوگا، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم
مزید پڑھ »