بھارتی میڈیا نے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی کو منتقل کرنے کے لئے احتجاج کی ہے۔ اس احتجاج کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذریعہ دستخط کیا گیا ہے۔
بھارت ی میڈیا پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج کو جواز بنانے لگا۔
اپنے میڈیا کی ذریعے بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی چھیننے یا ہائبرڈ ماڈل پر مجبور کرنے کیلئے اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج اور سری لنکا اے کے دورے کو ملتوی کیے جانے پر سیکیورٹی کا جواز بناکر پیش کرنے لگا۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ ممبر کے اجلاس سے محض ایک روز قبل ایونٹ میں شریک دیگر ٹیموں کے بورڈز کو حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث پلئیرز کی سیکیورٹی کے مسائل ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ملک کے موجودہ صورتحال اور بدامنی کی لہر کی وجہ سے ہائبرڈ ماڈل ماننے پر راضی ہوجائے گا کیونکہ دیگر بورڈز نے بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد سیاسی جماعت کے احتجاج کے باعث لاک ڈاؤن کا شکار ہے جبکہ لوگ پریشانی میں مبتلا ہیں جبکہ سری لنکا اے کے دورے کی منسوخی سے دیگر ٹیمیں بھی پاکستان کا سفر کرنے سے گریز کررہی ہیں۔دوسری جانب رات گئے چیئرمین پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ پاکستان بھارت جا کر کھیلے اور وہ یہاں آنے سے انکار...
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے جائیں گے اور ایونٹ کیلئے پاکستان کی بہترین ٹیم میدان میں لائیں گے، پاکستان اور بھارت کے کرکٹ تعلقات میں بہتری لانے کے لیے آئی سی سی سے مشاورت جاری ہے، اور ان کا ارادہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کے دروازے کھولے جائیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر غور کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ جمعے کو ہوگی۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...
بھارت پاکستان چیمپئنز ٹرافی کرکٹ بورڈ سیاسی جماعت احتجاجات سیکیورٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیاچیمپئنز ٹرافی کی پاکستان سے منتقلی کے لیے بورڈ میٹنگ پر رائے شماری ضروری ہوگی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کو خوشخبری سنادیبھارتی شائقین کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کے لیے مثبت ردعمل کی توقع ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »