بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں شیڈولڈ ہے۔
کرکٹ ایسوسی اٖیشن آف دی بلائنڈ انڈیا نے رواں ماہ پاکستان میں کھیلے جانے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
بی 2 کیٹیگری میں وینکٹیشورا راؤ ڈنا، پنکج بھوئے، لوکیشا، رمبیر سنگھ اور عرفان دیوان جبکہ بی 3 کیٹیگری میں درگا راؤ ٹومپاکی، سنیل رمیش، سکھرام ماجھی، روی امیتی، دینیش بھائی چامایاڈ بھائی رتوا اور دھنگار گوپو شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلانچوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں ہوگا
مزید پڑھ »
نواز شریف کا بھارت کو تعلقات میں بہتری کیلیے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا مشورہلوگ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں، ن لیگی صدر کی لندن میں گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی وزارت کھیل نے پاکستان میں ٹی20 ورلڈکپ کیلئے انڈین بلائنڈ ٹیم کو این او سی جاری کردیاواضح رہے کہ بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ میں شرکت کے لیے 1 2 نومبر کو لاہور پہنچنا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا۔
مزید پڑھ »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »
ریلی میں متھن چکرورتی کی جیب کٹ گئیجس نے متھن دا کا پرس لیا ہے واپس کر دیں، ریلی میں اعلان
مزید پڑھ »