کملا ہیرس کے برعکس اگر جو بائیڈن امیدوار ہوتے تو ان کی جیت کا قوی امکان تھا
عام تاثر کے برعکس امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ٹرمپ مشکل سے جیتے، 3بڑی ریاستوں میں اپنی حریف کملا ہیرس سے محض ڈیڑھ فیصد ووٹ زیادہ لے سکے جیسے کہ ویسکونسن میں0.87 فیصد، مشی گن میں 1.41 فیصد، پنسلوانیا میں1.
71فیصد زائد ووٹ حاصل کیے. تینوں ریاستوں کے 44 الیکٹرول ووٹس میں ٹرمپ کو صرف ڈھائی لاکھ ووٹ زیادہ ملے، کملا ہیرس کے 226 الیکٹرول ووٹس میں یہ 44 ووٹ شامل ہوتے تو وہ 270 کا ہندسہ چھو کر امریکا کی پہلی خاتون صدر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیتیں۔ مبصرین کے مطابق بھارتی نژاد ہونے کے علاوہ غیر متاثر کن شخصیت اور ٹیک کمپنیوں کے کھرب پتی مالکان کی ٹرمپ کی حمایت کے باعث تینوں ریاستوں میں ڈیموکریٹک ووٹروں کی قابل ذکر تعداد ووٹ ڈالنے نہ نکلی.Jan 18, 2025 07:39 PMایرانی سپریم کورٹ پر حملہ؛ اسرائیل مخالف فیصلوں کیلیے مشہور 2 ججز ہلاکغزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا؛ حماس نے اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیےطلباء کو نئی سوچ کے ساتھ کاروبار کی طرف لا رہے ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیابھارتی گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’کترینہ‘ کا نام ان کے گانے سے ہٹवा دیا تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت چین کے دو نئی کاؤنٹیوں پر شدید احتجاج کرتا ہےبھارت نے چین کے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام پر شدید احتجاج کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے، جو بھارتی علاقہ ہے۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہ ہے جس نے پاکستان اور عالمِ اسلام میں پریشانی کا سبب بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی نئی کابینہ میں امریکی ارب پتی اور بھارتی نژاد ہندوؤں کا غلبہڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی انتظامیہ اور کابینہ تقریباً مکمل کر لی ہے جو امریکی ارب پتیوں اور بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہ رکھتی ہے. کابینہ میں امریکی سرمایہ داروں کی دولت 370ارب امریکی ڈالرز سے زیادہ ہے. ٹرمپ نے چین سے آنے والے متنوع مال پر بھاری ٹیرف عائد کرنے اور غیر قانونی غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کیا ہے.
مزید پڑھ »
انیتا آنند: کینیڈا کی نئے وزیراعظم کی امیدواریانیتا آنند، ایک بھارتی نژاد خاتون اور لبرل پارٹی کی سینیئر رکن، جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے لے سب سے مضبوط امیدوار ہے۔
مزید پڑھ »
روس کیلیے یوکرین کیخلاف لڑتے ہوئے 12 بھارتی ہلاک اور 16 لاپتا؛ مودی سرکار کی تصدیقیوکرین کے ساتھ جنگ میں روس نے 126 بھارتی شہریوں کو اپنی فوج میں بھرتی کیا
مزید پڑھ »
