بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے، عالمی برادری کو ان گھناؤنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے: دفتر خارجہ
بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر جرم کا اعتراف ہے، عالمی برادری کو بھارت کے ان گھناؤنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے: دفتر خارجہ۔ فوٹو فائل
راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا بھارت ہر پاکستان میں ہر اس پاکستانی کو قتل کرے گا جو ہمارے ملک میں کسی بھی قسم کی دہشگردانہ کارروائی کی کوشش کرے گا۔ ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو پہلے ہی اقوام متحدہ میں اٹھا چکا ہے، اس طرح کے گھناؤنے اقدامات خود کو جمہوری کہنے والے کسی بھی ملک کو زیب نہیں دیتے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فروری 2019 کو بھی بھارت کو جارحیت پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس اقدام نے بھارت کے فوجی برتری کے کھوکھلے دعوؤں کو بےنقاب کیا تھا، انتخابی فائدے کے لیے بھارتی حکمران نفرت انگیز بیان بازی کا سہارا لے رہے ہیں، بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائی امن کو نقصان پہنچاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستانپاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر دفاع کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ، پاکستان کی بھارت کو وارننگاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیزبیان کی مذمت کرتے ہوئے وارننگ دی کہ ہماری امن کی خواہش کو غلط نہیں سمجھا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت ، پاکستان کی بھارت کو وارننگاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیزبیان کی مذمت کرتے ہوئے وارننگ دی کہ ہماری امن کی خواہش کو غلط نہیں سمجھا جانا چاہئے۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیزبیان کی مذمت کرتا ہے، 25 جنوری...
مزید پڑھ »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
مزید پڑھ »