بھارت، شک پر مسلمان کو قتل کرنے کے الزام میں 11 گاؤ رکھشک گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بھارت، شک پر مسلمان کو قتل کرنے کے الزام میں 11 گاؤ رکھشک گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

بھارت میں شک کی بنیاد پر مسلمان شخص کو قتل کرنے کے الزام میں 11 گاؤ رکھشکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang

مہاراشٹرا میں افنان اور اس کے ساتھی کو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت رکھنے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور شدید زخمی کر دیا تھا۔واضح رہے کہ ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019ء میں 44، 2021ء میں 50 مسلمان انتہا پسند گاؤ رکشکھوں کے ہاتھوں قتل ہو چکے ہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق فروری2023ء میں ہریانہ میں انتہا پسندوں نے گائے کی حفاظت کے نام پر 2 مسلمانوں کو تشدد کر کے مار ڈالا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کو فوری گرفتار کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکماسلام آباد : سیشن عدالت نے اداروں سے متعلق متنازع بیان کے کیس میں پی ٹی آئی شہباز گل کو گرفتار کرنے اور ان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 9 افراد قتلملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، 9 افراد قتلملاکنڈ: (دنیا نیوز) ملاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی جمہوریت کو بے نقاب کرنے پر مسلمان صحافی کو نشانے پر رکھ لیا گیابھارتی جمہوریت کو بے نقاب کرنے پر مسلمان صحافی کو نشانے پر رکھ لیا گیابھارتی جمہوریت کو بے نقاب کرنے پر مسلمان صحافی کو نشانے پر رکھ لیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا، تعداد 24 ہوگئیصدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی کے مزید 7 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial HaleemAdilSheikh MayorKarachi DailyJang
مزید پڑھ »

گائے کا گوشت لے جانے کا الزام، ہندو انتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوگائے کا گوشت لے جانے کا الزام، ہندو انتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو قتل کردیا ExpressNews india indianmuslimunderattack indianmuslim
مزید پڑھ »

مودی سے مسلمانوں کے انسانی حقوق سے متعلق سوال پرامریکی خاتون رپورٹرکو ہراسگی کا سامنا.مودی سے مسلمانوں کے انسانی حقوق سے متعلق سوال پرامریکی خاتون رپورٹرکو ہراسگی کا سامنا. مزید تفصیلات ⬇️ IndianMuslimsUnderAttack IndianMuslimsLivesMatter Modi SabrinaSiddique India IndianGovt IndianMuslims USA SabrinaSiddiqui
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 05:24:07