رواں ہفتے حیدر آباد میں دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی انتظامیہ کو ریاستی حکومت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے
/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق ۔انگریزی نہ آنے کی وجہ سے میگزین انٹرویو سے بھاگ گیا تھا، دلجیت دوسانجھ
انتظامیہ کو جاری نوٹس میں سختی سے یہ ہدایت کی گئی ہے کہ گلوکار کی جانب سے کانسرٹ میں شراب، منشیات اور تشدد کو فروغ دینے والے گانے نہیں گائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ نوٹس میں اسٹیج پر بچوں کو بلانے سے منع کیا گیا ہے جب کہ حکومت نے بچوں کی حفاظت کے لیے اونچی آوازوں اور فلیش لائٹس کو کنٹرول کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ 26 اور 27 اکتوبر کو نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں دلجیت کا کانسرٹ ہوا تھا جس میں انہوں نے 'کیس'، 'پنچتارا' اور 'پٹیالہ پیگ' جیسے گانے پیش کیے تھے۔سب کچھ آئی سی سی کی وجہ سے ہوا، کوئی نہیں کھیلنا چاہتا تو دوسری ٹیم شامل کریں: محمد...
زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہ بنائی جائیں، اسموگ پرکم از کم 10 سال کی پالیسی بنانی چاہیے: لاہور ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسینہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »
اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامناٹیٹ پر پہلے بھی جنسی بدسلوکی اور نابالغوں کی اسمگلنگ جیسے سنگین الزامات ہیں جن کی تفتیش جاری ہے
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرہ: عدنان سمیع کا اینڈریو ٹیٹ کو دو ٹوک جوابگلوکار کے حالیہ دل-لومناٹی ٹور 2024 کے دوران وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر ٹیٹ نے ایک نسلی طنز کیا
مزید پڑھ »
قیدیوں سے سیاسی گفتگو پر فوری پابندی کی حکومتی درخواست مستردشیر افضل مروت کو نوٹس جاری، جواب طلب
مزید پڑھ »
گستاخانہ مواد کی تشہیرکیس؛ ملزم کی درخواست ضمانت مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »