بھارت: معمولی تنازعے پر علاقے کے اہم سیاسی رہنما بیٹے سمیت قتل ARYNewsUrdu
مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں چند مسلح افراد نے سماج وادی پارٹی کے لیڈر چھوٹے لال دواکر اور ان کے بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا، مقتول کی اہلیہ گاؤں کی سردار ہیں۔
پولیس کے مطابق گاؤں کے باہر سڑک کی تعمیر کا کام جاری تھا اور اسی معاملے پر منگل کی صبح 8 بجے لال دواکر کا گاؤں کے ایک بڑے خاندان کے افراد سے جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا بڑھنے پر مذکورہ افراد نے 45 سالہ لال دواکر اور ان کے 22 سالہ بیٹے سنیل پر لگاتار فائرنگ کردی، باپ بیٹے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔دہرے قتل کی اطلاع ملتے ہی گاؤں میں افراتفری پھیل گئی، فوراً ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور حالات کا جائزہ لیا۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔
Chhote Lal Diwakar , pradhan of Sansoi village had some tussle with former pradhan over MGNREGA road work. Father&son died at spot in bullet firing. Body sent for post mortem,FIR being registered, 3 teams formed, some people detained&probe on: Yamuna Prasad, SP Sambhal
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے
مزید پڑھ »
برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرنے کے پابند ہیں، سعید غنی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »
ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
انڈین اینکر کی ٹویٹ پر لوگوں نے زی نیوز کے خلاف محاذ کھول لیاسدھیر چودھری مختلف وجوہات کے سبب سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتے ہیں لیکن تازہ ٹرولنگ اس وقت شروع ہوئی جب سدھیر چودھری نے زی نیوز کے ملازمین میں کورونا کے حوالے سے ایک ٹویٹ کی۔
مزید پڑھ »