بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا India Nepal NewMap Approved Parliament PMOIndia
ہے۔تفصیلات کے مطابق لداخ پر چین سے ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پر زور دار جھٹکا لگ گیا۔ بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے۔نقشے کی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کے لیے پیش کیا گیا جسے اراکین نے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن سمیت بھارت نواز سیاسی جماعتوں نے بھی بل کی حمایت کی، نیپال کے نئے سیاسی نقشے میں لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالاپانی کو نیپال کی سرحد کے اندر دکھایا گیا ہے۔دراصل چھ...
پر دکھایا گیا تھا۔ اس نقشے میں، لمپیادھورا، کالاپانی اور لیپولیکھ کو انڈیا کا حصہ بتایا گیا جبکہ نیپال ایک طویل عرصے سے ان علاقوں کا دعویدار ہے۔نیپال کا کہنا ہے کہ مہاکالی دریا کا ماخذ دراصل لمپیادھورا ہے جو اس وقت ہندوستان کے اتراکھنڈ کا حصہ ہے۔ انڈیا اس کی تردید کرتا رہا ہے۔ حال ہی میں بھارت نے لیپولیکھ کے راستے مانسوروور جانے والے ایک راستے کا افتتاح کیا جس پر نیپال نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔اور جراتمندانہ اقدام پر بھارتی حکام کو سانپ سونگھ گیا ہے، بھارتی میڈیا اور سیاستدان اس اقدام پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیابھارت کو ایک اور جھٹکا : نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سرحدی تنازع، بھارت اور چین کے ملٹری کمانڈرز کی ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیابیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعہ کو چین اور بھارت کے ملٹر ی کمانڈرز کی سرحدی کشیدگی پر ہونے والی ملاقات کے نتائج سامنے آگئے۔ دونوں ملکوں نے اس بات پر اتفاق
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیئرمین شپ؛ پاکستان اور بھارت آمنے سامنےذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی کے کئی ارکان چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آئی سی سی چیئرمین بنانے کے خواہاں ہیں۔اس سلسلے میں بورڈز ممبران نے چیئرمین پی
مزید پڑھ »
بھارت :پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لیبھارت میں پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں رات بھر پب جی
مزید پڑھ »
بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بچے اور خواتین زخمی - ایکسپریس اردوپاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور ان پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے فائرنگ شروع ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
نیپال کا بڑا اقدام، بھارت کو زور دار جھٹکا -کھٹمنڈو: لداخ پر چین سے ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پرزور دار جھٹکا لگ گیا۔ بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے، نقشےکی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …
مزید پڑھ »