بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، توڑ پھوڑ، فوج طلب ، کرفیو نافذ کردیا گیا
منی پور: بھارت کی ریاست منی میں پور میں قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہونے کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جب کہ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے دستوں نے کشیدہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ریاست میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ نجی املاک کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔
منی پور کے شہر امپھال، چراچند پور اور کنگ پوکپی میں جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے واقعات کی بھی اطلاعات ہیں۔ بھارت کی باکسنگ لیجنڈ میری کوم نے جمعرات کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ ان کی ریاست منی پور جل رہی ہے۔ براہِ مہربانی مدد کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی - ایکسپریس اردوارب پتی آئی پی ایل معاوضے دینے میں کنجوس نکلی - ExpressNews IPL2023 payment
مزید پڑھ »
پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیاملازمین پر فرائض کی انجام دہی کے لیے بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں میں غفلت ایکٹ کے تحت جرم کے طور پر لیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: PIA CAA DailyJang
مزید پڑھ »
واٹس ایپ: چیٹ پر لاک لگانے سمیت کئی نئے فیچرز کا تجربہحال ہی میں واٹس ایپ کے 3 مزید نئے فیچرز کا تجربہ شروع کردیا گیا ہے جسے جلد ہی تمام صارفین کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ایشیا کپ : چھوٹی ٹیم پاکستان اور بھارت کے گروپ میں شاملنیپال نے ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور اسے پاکستان اور بھارت کے گروپ میں رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »