بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے:فوادچوہدری

پاکستان خبریں خبریں

بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے:فوادچوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہاہےکہ

بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے، ہندوستان سائبرسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے،جلد ہی پاکستان سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کرے گا۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری فواد حسین کاکہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے خلاف سائبر وار شروع کر چکا ہے،یہ سائبر جنگ ہے اور ہندوستانی سائبر سپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ سائبر

سیکیورٹی ایک بہت بڑا عالمی مسئلہ بن گیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان جلد ہی سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کرے گا۔واضح رہے کہ غیر ملکی اخبار کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ یورپ کے ایک واچ ڈاگ نے کہا کہ سیکڑوں غیر فعال کمپنیاں اور جعلی میڈیا آٹ لیٹس کا گٹھ جوڑ پوری دنیا میں ہندوستان کے سفارتی مفادات کو فروغ دے رہا ہے اور پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کے بارے میں بات چیت کا آغاز کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے India AmnestyInternational Offices Raid CBI PMOIndia amnestyusa
مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر 'سی بی آئی' کے چھاپے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کیخلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے، دفتر خارجہبھارت پاکستان کیخلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت کو تنبیہ کی ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: ہجوم کے ہاتھوں ہلاک شخص زندہ لوٹ آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شیشہ کیفے جانے کا معاملہ، شعیب ملک ایسی مصیبت میں پھنس گئے کہ ثانیہ مرزا بھی پریشان ہوجائیں گیپاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شیشہ کیفے جانے کا معاملہ، شعیب ملک ایسی مصیبت میں پھنس گئے کہ ثانیہ مرزا بھی پریشان ہوجائیں گیکراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شعیب ملک کے اہل خانہ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:50:35