اس سے قبل بائرن برگ نے ریکارڈ قائم کیا تھا جنہوں نے تاش کے پتوں سے تین ہوٹلز کا ڈھانچہ بنایا تھا
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوجوان نے تاش کے پتوں کا استعمال کرکے اپنے آبائی شہر کلکتہ کی چار عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا عالم ریکارڈ قائم کرلیا۔
بھارتی شہری کا تیار شدہ پروجیکٹ 40 فٹ لمبا، 11 فٹ اور 4 انچ بلند اور 16 فٹ اور 8 انچ چوڑا ہے جو تاش کے سب سے بڑے ڈھانچے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکا بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ، امریکی سفیر کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلانامریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا امریکا کو غیرمعینہ مدت کیلئے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا۔

آئی ایم ایف کی شرائط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر فرٹیلائزر مینوفیکچررز کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »