بارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی فصل خراب ہوگئی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر 155 بھارتی روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
بھارت میں مون سون کی بارشوں نے جہاں انسانی زندگی درہم برہم کی وہیں فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
ٹماٹر کی فصل خراب ہونے کے بعد ٹماٹر ملک کے مختلف علاقوں میں 155 بھارتی روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں جس پر اداکار سنیل شیٹی بھی پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار سنیل شیٹی نے ٹماٹروں کے مہنگے داموں پر حیرانگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ایک ریسٹورینٹ بھی ہے اور وہ ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے ٹماٹروں کے ذائقے اور معیار پر سمجھوتہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ رعایتی قیمت پر خریداری کرتے ہیں۔انہوں نے اپنے انٹریو میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ دوسرے اداکاروں سے مختلف ہیں جو فلم کی پروموشن کے دوران ماحول دوست بن جاتے ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ ہی سادہ طرز...
انہوں نے بتایا کہ میری اہلیہ 'مانا' صرف ایک یا دو دن کی سبزی خریدتی ہیں کیونکہ ہم تازہ سبزیاں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں، ٹماٹروں کی بڑھتی قیمت نے ہمارے کچن کو بھی متاثر کیا ہے اور میں آج کل کم ٹماٹر کھا رہا ہوں۔ اداکار نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں جب سے میں سپر اسٹار بنا ہوں، ان سب چیزوں سے فرق نہیں پڑتا لیکن یہ درست نہیں ہم بھی ان مسائل سے دوچار ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسمان سے باتیں کرتی قیمت، بھارت میں ٹماٹر قیمتی تحفہ بن گئے - ایکسپریس اردوآسمان سے باتیں کرتی قیمت، بھارت میں ٹماٹر قیمتی تحفہ بن گئے expressnews
مزید پڑھ »
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزیلاہور: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 82 پیسے کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزیلاہور: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگاپاکستان میں سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک بھی میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
فلسطینیوں پر مظالم کرنے والے ملک اسرائیل کی نصیحت کی ضرورت نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقفنیویارک : پاکستان اقوام متحدہ میں اسرائیل کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم کرنے والے ملک اسرائیل کی نصیحت کی پاکستان کو ضرورت نہیں۔
مزید پڑھ »
جہاز کے کپتان نے مسافر لڑکی کو پروپوز کردیا ویڈیو وائرلبنان میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہو رہی ہے ، جس میں طیارےکے پائلٹ کو پرواز کے وقت مسافر خوبرو لڑکی کو شادی کی پیش کش کردی
مزید پڑھ »