بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘ ARYNewsUrdu
نئی دہلی: دنیا بھر میں کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے مختلف ویکسینز اور دواؤں پر کام کیا جارہا ہے تاہم بھارت میں حکومتی ارکان کرونا وائرس کے خلاف مشعل مارچ کر کے نعرے لگا رہے ہیں۔
بھارت میں گزشتہ شب وزیر اعظم نریند مودی کی اپیل پر کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اظہار یکجہتی کے طور پر 9 بجے 9 منٹ تک موم بتیاں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں لوگوں نے اپنے گھروں میں، گھروں کے باہر اور کھڑکیوں اور بالکونیوں میں شمعیں روشن کیں۔ ایسے میں حکومتی پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ ایک قدم آگے بڑھ گئے، وہ اپنے سپورٹرز کے ساتھ مشعلیں اٹھائے باہر نکل آئے اور اس دوران کرونا وائرس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے گلیوں میں گشت کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لوگوں نے ایم ایل اے کی جہالت پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ کئی افراد نے ان کا مذاق بھی اڑایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوعبدالسلام آفریدی مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ھوئے تھے
مزید پڑھ »
رکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدی Peshawar KPK MPA AbdulSalamAfridi Recovers Coronavirus Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME
مزید پڑھ »
کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »