بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگ

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا

بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھابھارتی میڈیا کے مطابق انڈین چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر جج اپنے اہلخانہ کے ساتھ فلم دیکھیں گے۔

فلم کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر معروف اداکار اور پروڈیوسر عامر خان اور فلم کی ڈائریکٹر کرن راؤ بھی موجود ہوں گی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر صنفی مساوات کے موضوع پر مبنی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ آڈیٹوریم سی بلاک ایڈمنسٹریٹو بلڈنگ کمپلیکس میں دکھائی جائے گی۔ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ بپلاب گوسوامی کی ایک ایوارڈ یافتہ کہانی پر بنائی گئی ہے جس میں پرتیبھا رانتا، سپارش شریواستو، اور نیتانشی گوئل نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

’لاپتہ لیڈیز‘ میں ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کی دلہن ٹرین سفر کے دوران گم ہوجاتی ہے جب وہ گھونگھٹ کی وجہ سے پہچان نہ پانے پر دوسری دلہن کو ساتھ گھر لے آتا ہے۔بھارت کے دیہی علاقوں کی سادگی اور بھول پن کے پس منظر میں بنائی گئی اس فلم میں دل چسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ٹرین میں دو باراتیں اپنی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوتی ہیں۔جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقلوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرلآج میرا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم بنائیں گی؟پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم بنائیں گی؟سجل علی بالی وڈ فلم ’مام اِن انڈیا‘ میں آئیکونک بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار کرچکی ہیں
مزید پڑھ »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟عامر خان کے ایک انکار نے سلمان کو کس طرح سپر اسٹار بنایا؟سلمان خان کے کیرئیر کے آغاز میں بالی وڈ فلم میکر کی ترجیح سلمان خان نہیں تھے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیعامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »

عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیعامر خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا، جنید کو بھاری ذمہ داری دے دیجنید خان نے حال ہی میں فلم ’مہاراج‘ سے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کیا اور فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا
مزید پڑھ »

معروف بالی وڈ اداکارہ کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونیکا اعترافمعروف بالی وڈ اداکارہ کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونیکا اعترافگزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی وڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی تصویر لگائی ہوئی تھی
مزید پڑھ »

جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافجذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافاداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:57:17