بھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیے

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیے ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارتی بندروں نے سالگرہ کے کیک بھی چوری کرنا شروع کردئیے، بندر کی اس حرکت پر متاثرہ فمیلی بھی حیران رہ گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چوری کی یہ حیران کن واردات بھارتی جنگلات میں پیش آئی جہاں ایک فیملی سالگرہ منارہی تھی کہ اچانک ایک بندر نے انہیں سالگرہ کا تحفہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون سالگرہ مبارک ہو کا گانا گارہی ہے جبکہ ایک شخص پتھر پر رکھا ہوا کیک کاٹ رہا ہے۔ابھی بھارتی شہری نے کیک کاٹا ہی تھا کہ اچانک ایک بندر نے شہریوں کی ناک کے نیچے سے کیک چوری کیا اور آناً فاناً درخت پر چڑھ گیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، ویڈیو کو اب تک تین سو مرتبہ ری ٹوئٹ کیا جاچکا ہے جبکہ 1800 صارفین نے ویڈیو کو پسند کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیاکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیاکشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds IndianCrimes IndianTerrorism TargetKilling UN HumanRightsViolations UN SyedAliGelaniFP PMOIndia narendramodi adgpi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیابھارت میں ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیانیویارک (ویب ڈیسک)فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ نے بھارت میں ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی فیچر ’ریلز‘ متعارف کردیا۔انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کی طرز
مزید پڑھ »

بھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیابھارت میں‌ ٹک ٹاک کی بندش انسٹاگرام نے بڑا فائدہ اٹھالیاسماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے بھارت میں ٹک ٹاک پر عائد ہونے والی پابندی کا بڑا فائدہ اٹھا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا
مزید پڑھ »

امریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہامریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہامریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:14:29