ممبئی: (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے، آنجہانی اداکارہ کی عمر صرف 25 سال تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریکشا مہتا کورونا وائرس کی وجہ سے جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے آبائی گھر ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں موجود تھیں۔ خبریں ہیں کہ وہ ان دنوں سخت مالی مشکلات کا شکار تھیں، تاہم خود کشی کی اصل وجہ سے پردہ اٹھانے کیلئے پولیس نے اپنی تفتیش شروع کر دی ہے۔
پریکشا مہتا کے کیریئر پر بات کی جائے تو انہوں نے مشہور ٹیلی وژن پروگراموں اور ڈراموں جن میں میری درگا، کرائم پیٹرول، تو عاشقی اور لال عشق شامل ہیں، ان میں اہم کردار ادا کیے۔ اس کے علاوہ آنجہانی ادارہ پریکشا مہتا فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئیں انہوں نے اکشے کمار کی فلم پیڈمین میں بھی کردار ادا کیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے گانوں میں بھی ماڈلنگ کیں اور بہت سے ٹیلی وژن اشتہارات میں بھی نظر آئیں۔ اداکارہ پریکشا مہتا نے خود کشی کرنے سے قبل اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا تھا کہ سپنوں کا مر جانا سب سے برا ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی طیارہ حادثہ ، تحقیقات کیلئے پاکستان کو سب سے بڑی پیشکش کر دی گئیکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔انٹرنیشنل فیڈریشن
مزید پڑھ »
سعودی عرب سے فرار ہو کر کینیڈا پہنچنے والی نوجوان لڑکی نے اپنی ایسی بے باک تصویر شیئر کر دی کہ سعودی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہو گئےاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال سعودی لڑکی رحف محمد القنون ملک سے فرار ہو کر کینیڈا چلی گئی تھی اور وہاں پناہ حاصل کر لی تھی۔ گزشتہ دنوں اس نے اپنی ایک ایسی
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
مزید پڑھ »
عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لیکراچی : عید الفطر کے موقع پر لیاری کے بچوں نے فٹبال کو چھوڑ کھلونا پستول سے کھیلنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »