بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ انتقال کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ انتقال کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

Actor Jagdeep passes away at 81 Read More : Newsonepk Entertainmen Comedy Bollywood

بھارتی فلموں میں مزاحیہ کرداروں سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار جگدیپ نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔

کہتے ہیں رولانا آسان اور ہنسانا مشکل ہے ۔لیکن جگدیپ نے اس مشکل کام کو اپنی لازاول اداکاری سے آسان کردیا تھا۔ مقبول ترین بھارتی فلموں میں شمار ہونے والی فلم ’شعلے‘ میں جگدیپ کے نبھائی گئے کردار سورما بھوپالی کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی اور یہ کردار ان پہنچان بن گیا۔ اداکار جگدیپ کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا۔ انہوں نے بطور چائلڈ اسٹار اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا۔ جگدیپ کے بیٹے جاوید جعفری اور نوید جعفری کو مقبول ٹی وی شو بوگی ووگی کے میزبانی سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاوہ ازیں جاوید جعفری بالی ووڈ کے معروف کامیڈین،ڈانسر اور صداکار شمار ہوتے ہیں۔

جگدیپ کی وفات پر بھارتی اداکاروں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سماجی روابط کی ویب سائیٹس پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے - ایکسپریس اردوبھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے - ایکسپریس اردوفلم ’شعلے‘ میں ان کا نبھایا گیا کردار ’سورما بھوپالی‘ کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی
مزید پڑھ »

کرونا وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم، ٹی 20 میچ میں فکسنگکرونا وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم، ٹی 20 میچ میں فکسنگکرونا وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم، ٹی 20 میچ میں فکسنگ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی ریاستی دہشت گردی سے پاکستانی سلامتی کو سخت خطرات لاحق ہیں، پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:51:34