بھارت: خاتون نے شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے بیٹی کو مار دیا ARYNewsUrdu
بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے ضلع کیتھل کے ایک گاؤں میں ایک خاتون راجکماری نے دوسری شادی کی خواہش اور پہلے شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے دو بیٹیوں میں سے ایک کو قتل کر دیا۔
معلوم ہوا کہ 25 سالہ راجکماری کے بھائی نے اسے یقین دلایا تھا کہ اگر وہ اپنے 2 میں سے ایک بچی کو مار دے تو وہ اسے شرابی شوہر سے چھٹکارا دلا کر اس کی دوسری جگہ شادی بھی کرا دے گا۔پولیس نے بیٹی کے قتل میں راجکماری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ مَنت نامی دو سالہ بچی کی ماں کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا گیا، ملزمہ نے اعتراف جرم بھی کر لیا، اس نے بتایا کہ واردات میں اس کا بھائی اشوک بھی شامل ہے، جس پر پولیس نے اشوک کو بھی گرفتار کر لیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کے بعد غائب ہونے والے شوہر سے متعلق انکشاف نے بیوی کے ہوش اڑا دیےبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے شادی کا انجام افسوس ناک نکل آیا، شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غائب ہو گیا۔
مزید پڑھ »
لوڈشیڈنگ سے پریشان خاتون حکومت اور کے الیکٹرک پر برس پڑیںکراچی میں طویل لوڈشیڈنگ اور حکومتی مسائل سے تنگ خاتون کے الیکٹرک اور حکومت کے خلاف پھٹ پڑیں۔ خاتون کا کہنا تھا کہ کرونا ہماری حکومت لا رہی ہے۔ حکومت نے لاک ڈاؤن کے ذریعے اپنے خزانے بھر لیے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کرونا کے خوف سے شہری نے اپنی جان لے لیکرونا کے خوف سے شہری نے اپنی جان لے لی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہرجونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہر JonnyBairstow MoeenAli England TestSquad TestMatch WestIndes CricketMatch jbairstow21
مزید پڑھ »